جنگل کی تین کہانیاں
(اکرام اللہ کے افسانوں ‘جنگل’، ‘لے گئی پون اڑا’ اور ‘راہ کا پتھر’ کے تناظر میں) عمدہ کہانیاں ایک طرح کی سیپ جیسی ہوتی ہیں، ان میں موتی ہے یا نہیں، اس سے زیادہ اہم بات ان کی بناوٹ میں ہوتی ہے۔ایسا ہردم معلوم ہونا چاہیے کہ اندر کچھ ہے یا پھر اس ساخت کے […]