زیور زبان سے آراستہ غزلیں
یہ ایک دلچسپ بات ہے کہ غزل ، جسے عام طور پر ہر زمانے میں نئی زبان اور بیان کا لباس پہنتے ہم نے دیکھا ہے۔وہ سید کاشف رضا کے یہاں کچھ ایسے زیورات میں ملبوس نظر آتی ہے، جنہیں ہم سرسری نگاہ سے دیکھیں تو شاید کلاسیکی اردو زبان کا ہم رنگ قرار دے […]