انس خان کی نظمیں

پھول

 

ایک

 

ایک پھول کتاب سے

گرتا ہے

قدموں پر

 

امڈتی سانس کے ساتھ

ایک یاد

چڑھ دوڑتی ہے دل پر

 

دو

 

ایک پھول چہرے سے لگاتی ہے وہ

ایک پھول بالوں میں ٹانک لیتا ہوں میں

 

پت جھڑ کے دنوں میں بھی

پھول جیسا پھولیاتا ہے پیار

 

تین

 

برس بیت گیا

جب پھول ایک علامت تھا

پیار کے تحفے کی

سب سے زیادہ ملائم شے

 

آج اسے سوکھا ہوا دیکھتا ہوں

تو اس کے کانٹے دل میں گڑتے ہیں

 

چار

 

پھول کبھی نہیں چاہتا

وہ ان لوگوں کے لیے کھلے

جو کسی کو کَھلیں

 

پورے ایک ملک کو

کَھلنے کا کام تو

کانٹے بھی نہیں کرتے

٠٠٠

 

یاد میں

 

اسے یاد کرو

تو سینے میں

ایک چاقو الٹ جاتا تھا

 

اسے سونگھو

تو ایک پھیلتی بو

دل کو دباتی تھی

 

اسے ہٹاؤ

تو اک بھاری پتھر کی طرح

سینے پر بیٹھ جاتا تھا

 

اس میں مرو

تو پیار پر لعنت

 

اس میں جیو

تو ایک ملتوی خودکشی

 

اسے چھوؤ تو ہاتھ نہیں کھلتے ہیں

چھپاؤ تو کھل کھل جاتا تھا

کہو تو ان کہا رہ جاتا تھا۔۔۔

 

ایک کھویا ہوا پریم

کتنی پائی ہوئی یادوں کا نام تھا

٠٠٠

 

عام برتاؤ

 

یہاں دن بدن سب اتنا غیر معمولی ہوتا جارہا ہے

کہ اب وہی معمول بن گیا ہے

 

یہاں دن بدن کوئی ہلچل نہیں ہوتی

یہاں دن بدن کچھ نہیں دکھائی دیتا

یہاں سب اکثر سیاسی ہوتے ہیں

یہاں دن بدن  خاموشی پھیلی رہتی ہے

 

پھر ایک دن کسی قومی فخر پر

گڑگڑاتی ہیں تالیاں

جیسے کہ نا انصافی

کسی اور ملک میں ہوا کرتی ہے

جیسے کامیابی بھی

کسی اور ملک کا مسئلہ ہے

 

اس ملک کے فخر میں سبھی کا حصہ ہے

اس ملک کی شرم میں کسی کی شرم شامل نہیں

 

اس ملک کی چُپیاں

اب بس مبارکبادیوں میں ٹوٹتی ہیں

چُپی اور مبارکباد۔۔۔

یہی اس ملک کا

عام برتاؤ ہے

٠٠٠

 

دیش

 

گھر ٹوٹتا بھی ہے تو

گھر کی یاد بچی رہ جاتی ہے

یاد رہتی ہے وہ جگہ

جہاں کبھی گھر تھا

 

گھر نہیں ڈھہتا ہے

وہ دیش۔۔۔

جسے تم اب صرف اپنا

عظیم روادار ملک کہتے ہو

بھربھرا کر گرتا ہے

اور زمیں بوس ہوجاتا ہے

٠٠٠

 

غلط سکھ

 

ہم نے جتنا ماتم منایا

وہ اتنا بھی سچ نہیں تھا

سکھ اتنے بھی ظالم نہیں رہے

وہ آئے جیون میں

ہم نے دروازہ کھولا اور کہا

تم غلط پتے پر آگئے ہو دوست!

٠٠٠

 

خدا کا وعدہ

 

زندگی میں کتنے کام تھے

پھر بھی میں نے روزمرہ کے کاموں میں

اسے تکلیف نہیں دی

اس کی اس دنیا کے حوالے سے ہی

 

وہ کسی اور دن کے وعدے کے ساتھ

ہمیشہ ہی غائب رہا

 

ایک روز میں اس کے در سے اٹھا

اتنی بے چینیاں سمیٹ کر اٹھا

کہ دیکھنے والے بھی ساتھ ہی اٹھ پڑے

 

مجھے نہیں چاہیے وہ خدا

جو مجھ سے قیامت کے روز

مخاطب ہوگا

٠٠٠

 

پیار کرتے ہوئے

 

ایسے دیکھتا ہوں تمہیں

جیسے اس دنیا میں

پہلی بار آنکھیں کھولی ہوں

 

رکھتا ہوں سینے میں کانپتا ہوا ایک دل

اور پھر پیار کرتا ہوں تم سے

 

ایسے اترتی ہے تمہاری یاد

جیسے پیمبروں پر سچ میں اترتے ہوں صحائف

 

ایسے سنجوتا ہوں تمہاری یادیں

جیسے اپنی بکھری ہوئی آتما کا سنگیت سنجوتا ہو کوئی

٠٠٠

 

تمہارے بعد وقت

 

کیا ہوگا ان دنوں کا

جو تمہاری آس میں کاٹے نہیں کٹے

جو چڑھا رہے چھاتی پر

بوجھ کی طرح

 

وہ شامیں جو کھنچتی گئیں راتوں میں

راتیں دوپہروں میں

دوپہریں ان دنوں میں

جن کی صبحوں میں تمہیں آنا تھا

 

وہ وقت

جو تمہارے انتظار میں بہہ گیا

جس کی آدھی گھڑی

تمہاری کلائی پر بندھی تھی

جس میں وقت اب بے وقت تھا

 

اس وقت

ان شاموں کا

کیا ہوگا

ان دنوں کا

جن کا پھیلاؤ

ان دنوں تک ہے

٠٠٠

 

ہم ایسوں کی نظم

 

ہم وہ لوگ ٹھہرے

جو اچانک اداس ہوگئے

ڈھلتی شاموں میں

چڑھتی راتوں میں

 

ہم بے وجہی کی وجہ سے اداس  ہوئے

ہم وجہ کی بے وجہی سے اداس ہوئے

ہم اداس ہوئے جب غم ہی غم تھا

جب غم نہ رہا ہم اور اداس ہوئے

 

ہم معتوب رہے

پتوں کے جھڑنے کے موسم میں

پھولوں کے کھلنے کے موسموں میں

ایک نہ سمجھ میں آنے والی اداسی ہمیں گھیرے رہی

 

ہم نے خدا کو سمجھا اور اداس ہوئے

خدا کے بندوں سے اور بھی اداس ہوئے

ہم سرد راتوں کو اٹھ اٹھ کر

ایسے دکھوں کے لیے روئے

جو دنیا کی نگاہ میں دکھ ہی نہ تھے

ہم اپنے رنجوں پر ٹوٹ کر ہنسے

اور جن پر کوئی نہ رویا تھا

ان پر رو دیے

 

جب سب اداس ہوئے

ہم کھڑے رہے چپ

جب سب ہنسے

ہم اداس ہوئے

 

ہمارے غم کا کوئی

مداوا نہ ہوسکا

 

ہم دھتکارے گئے

ہم پہ لعنتیں ملامتیں ہوئیں

پوچھتے رہے ہم خود سے

وہ کون لوگ ہوئے

جنہیں بے چینیاں نہ ہوئیں

جو اکثر خوش رہے

انہیں ہم پھٹی آنکھوں سے دیکھتے رہے۔۔۔

٠٠٠

انس خان کا جنم 1999 میں ہوا۔ وہ ہندی ادب کی بالکل تازہ نسل کے شاعر ہیں۔ اترپدیش کے لکھیم پور کھیری سے ان کا تعلق ہے اور فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی سے ہندی اردو کی نظم کے موازنے پر وہ تحقیقی مقالہ لکھنے میں مصروف ہیں۔ ان کی یہ نظمیں ہندی ویب سائٹ سدا نیرا سے منتخب کی گئی ہیں اور اردو میں ان کی نظموں کے ترجمے کا غالباً یہ پہلا موقع ہے۔

انس خان کی نظموں میں لفظوں کی بہت بازیگری نہیں ہے، مگر خیال کی سطح پر ان کے یہاں تازہ کاری صاف محسوس کی جاسکتی ہے۔ وہ ہندی کی نئی نسل میں ایک توانا آواز کے طور پر دیکھے اور پہچانے جارہے ہیں۔ بہت زیادہ ابھی نہیں لکھا ہے، مگر جو لکھا ہے، اس میں ان کی تخلیقی جدت اور خیالوں کی پختگی جس طرح نمایاں ہوتی ہے، وہ بطور شاعر ان کے ایک بہترین مستقبل کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ انس خان کی ان نظموں میں ہندوستان کی سیاسی اور سماجی حالت پر جو تبصرے نظر آتے ہیں، قدرت اور انسان کے درمیان موجود تعلق میں جو خلا پیدا ہوا ہے، اس کی طرف  اشارے ہیں، وہ بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔مجھے خوشی ہے کہ ‘اور اردو’ کے توسط سے اردو دنیا تک ان کی یہ نظمیں پہنچانا میرے لیے ممکن ہوسکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Attention Required! | Cloudflare

Sorry, you have been blocked

You are unable to access wajibjp.cfd

Why have I been blocked?

This website is using a security service to protect itself from online attacks. The action you just performed triggered the security solution. There are several actions that could trigger this block including submitting a certain word or phrase, a SQL command or malformed data.

What can I do to resolve this?

You can email the site owner to let them know you were blocked. Please include what you were doing when this page came up and the Cloudflare Ray ID found at the bottom of this page.

news-0801

yakinjp


sabung ayam online

yakinjp

yakinjp

rtp yakinjp

yakinjp

yakinjp

judi bola online

slot thailand

yakinjp

yakinjp

yakinjp

yakinjp

ayowin

mahjong ways

judi bola online

mahjong ways 2

JUDI BOLA ONLINE

maujp

maujp

sabung ayam online

maujp

maujp

maujp

maujp

sabung ayam online

mahjong ways slot

sbobet88

live casino online

Situs Agen Togel

MAUJP

118000021

118000022

118000023

118000024

118000025

118000026

118000027

118000028

118000029

118000030

118000031

118000032

118000033

118000034

118000035

118000036

118000037

118000038

118000039

118000040

118000041

118000042

118000043

118000044

118000045

118000046

118000047

118000048

118000049

118000050

128000021

128000022

128000023

128000024

128000025

128000026

128000027

128000028

128000029

128000030

128000031

128000032

128000033

128000034

128000035

128000036

128000037

128000038

128000039

128000040

128000041

128000042

128000043

128000044

128000045

128000046

128000047

128000048

128000049

128000050

138000021

138000022

138000023

138000024

138000025

138000026

138000027

138000028

138000029

138000030

138000031

138000032

138000033

138000034

138000035

138000036

138000037

138000038

138000039

138000040

138000041

138000042

138000043

138000044

138000045

138000046

138000047

138000048

138000049

138000050

148000026

148000027

148000028

148000029

148000030

148000031

148000032

148000033

148000034

148000035

148000036

148000037

148000038

148000039

148000040

148000041

148000042

148000043

148000044

148000045

148000046

148000047

148000048

148000049

148000050

148000051

148000052

148000053

148000054

148000055

148000056

148000057

148000058

148000059

148000060

148000061

148000062

148000063

148000064

148000065

148000066

148000067

148000068

148000069

148000070

158000041

158000042

158000043

158000044

158000045

158000046

158000047

158000048

158000049

158000050

158000051

158000052

158000053

158000054

158000055

158000056

158000057

158000058

158000059

158000060

158000061

158000062

158000063

158000064

158000065

158000066

158000067

158000068

158000069

158000070

168000011

168000012

168000013

168000014

168000015

168000016

168000017

168000018

168000019

168000020

168000021

168000022

168000023

168000024

168000025

168000026

168000027

168000028

168000029

168000030

168000031

168000032

168000033

168000034

168000035

168000036

168000037

168000038

168000039

168000040

178000036

178000037

178000038

178000039

178000040

178000041

178000042

178000043

178000044

178000045

178000046

178000047

178000048

178000049

178000050

178000051

178000052

178000053

178000054

178000055

178000056

178000057

178000058

178000059

178000060

178000061

178000062

178000063

178000064

178000065

188000141

188000142

188000143

188000144

188000145

188000146

188000147

188000148

188000149

188000150

188000151

188000152

188000153

188000154

188000155

188000156

188000157

188000158

188000159

188000160

188000161

188000162

188000163

188000164

188000165

188000166

188000167

188000168

188000169

188000170

198000031

198000032

198000033

198000034

198000035

198000036

198000037

198000038

198000039

198000040

198000041

198000042

198000043

198000044

198000045

198000046

198000047

198000048

198000049

198000050

198000051

198000052

198000053

198000054

198000055

198000056

198000057

198000058

198000059

198000060

218000021

218000022

218000023

218000024

218000025

218000026

218000027

218000028

218000029

218000030

218000031

218000032

218000033

218000034

218000035

218000036

218000037

218000038

218000039

218000040

218000041

218000042

218000043

218000044

218000045

218000046

218000047

218000048

218000049

218000050

228000016

228000017

228000018

228000019

228000020

228000021

228000022

228000023

228000024

228000025

228000026

228000027

228000028

228000029

228000030

228000031

228000032

228000033

228000034

228000035

228000036

228000037

228000038

228000039

228000040

228000041

228000042

228000043

228000044

228000045

228000046

228000047

228000048

228000049

228000050

238000001

238000002

238000003

238000004

238000005

238000006

238000007

238000008

238000009

238000010

238000011

238000012

238000013

238000014

238000015

238000016

238000017

238000018

238000019

238000020

news-0801