یاسمین حمید سے دس سوالات
تصنیف حیدر:جن لوگوں کو شاعری کرنی آتی ہے ان کے لیے یہ بہت آسان کام ہے۔ ا س میں ایسا کوئی کمال نہیں۔ کیا آپ اس بات سے اتفاق رکھتی ہیں؟ یاسمین حمید:یہ سوال اسی طرح ہے جیسے شیر سدھانے والے سے کہا جائے کہ آپ تو شیر کے منہ میں ہاتھ ڈال لیتے […]