نیہا نروکا کی نظمیں

ایک  بوسہ لے لو

 

تم مجھ سے ملنا چاہتے ہو نا

تو آؤ، ملو مجھ سے اور ایک بوسہ لے لو

ملو اس قصباتی گندگی اور خوشبو سے

جس نے مل کر مجھے جوان کیا

جس نے کھیتوں سے کٹتے پلاٹ دیکھے

محلے کے اس پرانے خستہ مکان سےملو

جس کا سب سے پرانا آدمی پچھلے دنوں مر گیا

گھر کے پچھواڑے ہوتے تھے ماہواری کے کپڑوں کے ڈھیر

ان کے بیچ جگہ ڈھونڈ کر رفع حاجت کرتی ان عورتوں سے ملو

جن کے پِتا یا پتی عمر بھر شرابی رہے یا بے روزگار

پتلی گلیوں میں ٹنگے چھجوں پر

شام ہوتے ہی لٹکنے لگتی تھیں گھونگھٹ والی بہوئیں

چھوٹی چھوٹی باتوں پر کرتی تھیں کھی کھی

اور کبھی بات کرتے کرتے رو پڑتی تھیں

میں چاہتی ہوں تم ان بہوؤں سے ملو

ابھی بھی ان کی آنکھوں کے گڈھوں میں نمکین پانی بھرا ہے

تین ، چھ، دس تولے سونے میں لدی

مہندی اور غازے سے سجی بیس بائیس سال کی لڑکیاں

سسرال سے لوٹ کر آئیں تو پچاس کی ہوگئیں

ان پچاس سال کی بوڑھی لڑکیوں سے ملو

جو کبھی کبھار راکھی اور شادی بیاہ کے موقعوں پر آتی ہیں بس

اور آتے ہی بتا دیتی ہیں جانے کی تاریخ

سیلن بھرے کمرے میں رات بھر تڑپتی تھیں کچھ جوان چھاتیاں

جو صبح ہوتے ہوتے سوکھ جاتیں

کبھی ان سوکھی چھاتیوں والی معشوقاؤں سے ملو

دیکھو کیسے ان کے جسم برف ہوگئے ہیں

پانی کی سبزی میں تیرتے تھے دو تین آلو اور ایک ٹماٹر

باسی روٹیوں کے جھنڈ پر گرتے تھے کئی ہاتھ

جن کی ریکھاؤں میں بھری تھیں برتنوں کے مانجھنے کی راکھ

میں چاہتی ہوں تم ان ہاتھوں سے ملو

اور ان کا ایک بوسہ لے لو

٠٠٠

 

یہاں بوسہ لینا جرم ہے

 

میں آج شام کو بالکل فری ہوں، آؤگی ملنے؟

 

میں نے چاچی سے منتیں کیں

وہ جانتی تھیں، تم میرے ہونے والے شوہر ہو

تو مان گئیں

 

میں نے پرس اٹھایا، ٹھیک ٹھاک کپڑے پہنے، آٹو بک کیا اور پارک کے گیٹ پر پہنچ گئی

تم گیٹ پر ہی کھڑے تھے۔۔۔

 

تمہاری بغل میں ایک مونگ پھلی بیچنے والا دس بارہ سال کا لڑکا کھڑا تھا

جو تم سے بار بار مونگ پھلی خریدنے کی بِنتی کررہا تھا

میرے کہنے پر تم نے دس روپے کی مونگ پھلی تُلوالی

 

ہم پارک میں بیٹھے رہے

بیٹھے بیٹھے مونگ پھلی چھیلتے رہے

 

میں مسکراتی رہی، تم ہنستے رہے

میں قصے سناتی رہی، تم قصے سنتے رہے

پھر اچانک تم نے مجھے چوم لیا

میں انگلی سے مٹی کریدنے لگی۔۔۔

 

پھر نہ جانے کس امید میں، میں اٹھ کر اوٹ میں آگئی

پھر ہم دونوں ایک دوسرے کو آغوش میں بھر کر چومنے لگے

 

تبھی ایک لڑکا آیا

اس کے چہرے پر نفرت کے آثار تھے

‘یہ سب یہاں نہیں چلے گا’

 

تم سٹپٹا گئے

میں ڈر گئی۔۔۔

تم نے لڑکے سے کہا’سوری’

 

پانچ منٹ پہلے مجھے پتہ چلا تھا’بوسہ کسے کہتے ہیں’

پانچ منٹ بعد مجھے پتہ چلا ‘بوسہ لینا جرم ہے’

 

میں سر نیچے جھکائے پارک سے باہر آگئی۔۔۔

میرے بدن پر کپڑے تھے مگر یوں لگا جیسے میں بالکل ننگی ہوں

 

میرے کانوں میں تمہاری کوئی آواز نہیں آئی۔۔۔

مہینوں تک کیسٹ کی طرح کانوں میں بس یہی بجتا رہا

یہ سب یہاں نہیں چلے گا۔۔۔

 

تم فون پر فون کرتے رہے

میں فون کاٹتی رہی۔۔۔

 

تم نے میسج کیا

‘سوری!ہم جلدی شادی کرلیں گے’

 

پھر ہماری شادی ہوگئی

ہمارے حصے میں ایک بستر اور ایک چھوٹا سا کمرہ آگیا

 

کام سے تھکے، اوبے ہم کمرے میں آتے تو میں روشنی بجھادیتی

آہستہ آہستہ تمہارے ہونٹ میرے ہونٹوں کی طرف بڑھتے

تبھی وہ لڑکا میرے کانوں میں زور سے چیختا

‘یہ سب یہاں نہیں چلے گا’

٠٠٠

 

بلاتکاریوں کی فہرست

 

میں نے ادھیڑ جسموں میں وہ آنکھیں دیکھیں

جو ہوس میں تیر رہی ہوتی تھیں

ان جسموں کے مالکوں نے انہیں آنکھوں سے ماؤں کو دیکھا

بہنوں کو دیکھا

معشوقاؤں کو  دیکھا

دیکھا ننھی بچیوں کو بھی۔۔۔

 

وہ بچیاں جو ماں کے دودھ کا سواد تک نہ بھولی تھیں

ان بچیوں کو بھی یہ اکیلے میں لے گئے

اور اپنا ‘سخت عضو’ سہلانے کو کہا

انہوں نے ان  کی ساکت چھاتیوں کو بھی چھوا

وہ بس اتنا ہی سمجھیں کہ یہ کوئی ڈروانا کھیل ہے

انجیکشن اور کڑوی دوائی سے بھی زیادہ پیڑا پہنچانے والا کھیل!

 

ان کے چہرے، کپڑے اور پرفیوم کی مہک سے لگتا

یہ بڑے شریف، سیدھے اور ہمدرد انسان ہیں

مگر یہ تھے شاطر، بے رحم اور گھنونے

ان کی چھُوَن ایسی تھی کہ جن جگہوں کو انہوں نے ایک بار چھو لیا

وہ آج تک ‘باس’ ماررہے ہیں

ان کی پتنیاں روز اسی باس میں سانس لیتی ہیں، روٹی کھاتی ہیں اور نیند بھی پوری کرتی ہیں

 

انہوں نے اپنے گھر کی عورتوں کے حصے کا کھانا خود ڈکار لیا

پھر بھی رہے عمر بھر بھوکے

عمر بھر دُھلے، چمکدار اور پریس کیے کپڑے پہنے

مگر رہے ان میں ننگے

یہ بچپن کھاگئے نہ جانے کتنے۔۔۔

پھر بھی ان کا نام درج ہوتا رہا انسانوں کی فہرست میں

٠٠٠

 

تین لڑکیاں

 

وہ تین لڑکیاں ہیں

تینوں دانش مند ہیں، ہنر مند ہیں، کھلاڑی ہیں۔۔

مگر بیٹیاں نہیں ہیں

 

وہ بوجھ ہیں،قرض ہیں، سود ہیں اپنے ماں باپ پر

مگر بیٹیاں نہیں ہیں

 

ان کی ماں اپنا نام تک بھول گئی ہے، اس کا نام اب بس یہی ہے’تین لڑکیوں والی ماں’

تینوں لڑکیاں اسے کمتر محسوس کرواتی ہیں، ان ماؤں کے سامنے جن کے لڑکے ہیں

اور جن کی چھاتی فخر سے پھول گئی ہے

 

پہلی پہلے بچے کی چاہ میں ہوگئی

دوسری لڑکے کی چاہ میں ہوگئی

اور تیسری وقت پر جانچ نہ ہوپائی اس لیے بس ہوگئی

 

تینوں میں سے ایک بھی ایسی نہیں، جسے کھیت، کھلیان، چھت اور مکان دیا جاسکے

ماں اداس ہوکر کہتی ہے، ‘یہ سب تو بیٹے کو دیا جاتا ہے اور یہ تینوں تو لڑکیاں ہیں’

 

سوچتی ہوں ان تینوں کا معصوم دل کیا سوچتا ہوگا اس بارے میں۔۔۔

کہ وہ بیٹیاں نہیں، لڑکیاں ہیں بس!

 

ان کی ماں کو بیٹے کا انتظار ہے

ان تینوں کو بھائی کا انتظار ہے

گھر اور جائداد کو مستقبل کے مالک کا انتظار ہے

 

کوئی نہیں جسے بیٹیوں کے لڑکیوں میں بدل جانے کی فکر ہو۔۔۔

٠٠٠

 

تم پتھر کی ہو!

 

اس نے کہا۔۔

‘تم پتھر کی ہو!’

پھر زیادہ تر نے یہی کہا۔۔۔

 

میں نےہر بار اس جملے کے ختم ہونے کے بعد

اس کے سچ ہونے کی خواہش کی

 

میرے لیے انسان ہونا بھی کٹھِن رہا

اور پتھر ہونا بھی۔۔۔

 

نہ جانے آسانی سے میری کیا دشمنی ہے

کبھی بھی کوئی ٹھیک ٹھاک راستہ نہیں ملا

 

مجھے سمندر بھی اچھے لگے

اور پہاڑ بھی

آکاش کی یاترا کی بھی بڑی چاہت تھی میری

مگر رہنا پڑا مجھے میدان میں

 

ایسے میدان جہاں سے پتھریلی سڑکیں تو گزریں

مگر ان پر ہرے پیڑ نہ تھے

جو تھے وہ سوکھے اور بے جان۔۔۔

 

اس لیے میں نے پتھر ہونا چاہا۔۔۔

 

میں نے ایسے کسی رام کی خواہش نہیں کی جو اس عذاب سے مجھے مُکتی دے۔۔۔

 

کیونکہ میں جانتی تھی، ‘پریم کبھی مکتی نہیں دیتا،ہاں! مُکت (آزاد) ہو کر پریم ضرور ممکن ہے۔’

٠٠٠

 

وِش کنیائیں

 

منہ میں وِش اور دل میں آرگیزم کی خواہش رکھنے والی یہ عورتیں

عورتیں نہیں وِش کنیائیں ہیں

دور رہو ان سے

مت پھنسو ان کے پرکشش روپ جال میں

پچھتانے کا وقت بھی نہیں دیتیں یہ وِش کنیائیں

 

وصل کے انتہائی لمحوں میں اپنے زہریلے دانت تمہاری گردن پر ہلکے سے گڑا کر  لوٹ جائیں گی اپنے گھروں میں

اور جئیں گی اپنی معمول کی زندگی اس طرح کہ تمہارا مردہ سایا بھی نہیں جان سکے گا

کہ گھروں میں پونچھا لگاتی، کپڑے دھوتی یہ گرہستنیں ، عورتیں نہیں، وِش کنیائیں ہیں

 

یہ  لذیذ پکوانوں کی باتیں کریں گی

یہ  خوبصورت لباسوں کا ذکر چھیڑیں گی

یہ جنسی باتوں کو کانوں میں گھولیں گی

تم ان کی لبھاونی باتوں میں مت آنا

 

تم اپنی زبان کی گندگی ان کے خوبصورت چہرے پر پوت دینا

کوئی سیال مادہ مل جائے تو ان کے خوبصورت چہرے پر انڈیل دینا

 

بہت غرور ہے انہیں

کچل کر رکھ دینا ان کا غرور

چھری مل جائے تو

چھری سے لکھ آنا ان کی ناف کے نیچے’وِش کنیائیں’

 

یہ رنڈیاں، عورتیں نہیں وِش کنیائیں ہیں

 

انہیں جدید تعلیم نے پال پوس کر ہمیں مارنے کے لیے تیار کیا ہے

٠٠٠

 

مفت  پریم

 

میں نے سنا تھا

اس دنیا میں کچھ بھی مفت میں نہیں ملتا

ہر مفت چیز کی قیمت

کبھی نہ کبھی چکانی ہوتی ہے

اس لیے میں نے چیزیں نہیں خریدیں

پریم کیا

بدلے میں مجھے ‘اور زیادہ پریم’ ملا

اس پریم میں ‘زیادہ’ کی قیمت مجھے زندگی بھر چکانی پڑی

٠٠٠

 

نیہا نروکا کی نظموں میں  عورت اور سماج کے درمیان کشاکش کے پہلو ایسی عمدگی اور سچائی کے ساتھ دیکھنے کو ملتے ہیں  کہ پڑھنے والا تھوڑی دیر کے لیے ان نظموں کے آئنے میں اپنے آس پاس کو پوری طرح برہنہ دیکھ سکتا ہے۔ان کی نظموں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ وہ لفاظی  کو طاق پر رکھ کر شاعری میں بھی سیدھے سپاٹ  لہجے میں قاری سے آنکھیں ملانے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔ اس کے باوجود یہ ان کی صلاحیت ہی ہے کہ انہوں نے نظموں میں کسی طرح کے اکہرے پن کو پیدا ہونے سے روکا ہے اور حساس موضوعات کو بھی بڑی عمدگی سے بیان کیا ہے۔ اس انتخاب میں ان کے لہجے کے ایک عنصر کو خاص طور پر پیش نظر رکھا گیا ہے اور وہ ہے، ہمارے سماج کی عورت دشمنی۔

نیہا نروکا کا جنم 7 دسمبر 1987 کو اُدوت گڑھ، بھِنڈ، مدھیہ پردیش میں ہوا۔ انہوں نے ہندی ادب میں ایم اے اور ‘ہندی کی  خاتون افسانہ نگاروں کی سرگزشتوں کا تجزیہ’ نامی موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ان کی نظمیں ‘ہنس’، ‘آج کل’،’واگارتھ’ جیسے رسائل میں شائع ہوتی رہی ہیں۔ فی الحال وہ  مدھیہ پردیش کے کولارس میں شریمنت مہاراج مادھوراؤ سندھیا یونیورسٹی  میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہیں۔گزشتہ برس ان کا پہلا شعری مجموعہ ‘پھٹی ہتھیلیاں ‘ کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔یہ نظمیں اسی کتاب سے لی گئی ہیں۔

news-1601

yakinjp


sabung ayam online

yakinjp

yakinjp

rtp yakinjp

yakinjp

yakinjp

judi bola online

slot thailand

yakinjp

yakinjp

yakinjp

yakinjp

ayowin

mahjong ways

judi bola online

mahjong ways 2

JUDI BOLA ONLINE

maujp

maujp

sabung ayam online

maujp

maujp

maujp

maujp

MAUJP

sabung ayam online

mahjong ways slot

sbobet88

live casino online

Situs Agen Togel

MAUJP

sv388

maujp

maujp

maujp

maujp

sabung ayam online

118000111

118000112

118000113

118000114

118000115

118000116

118000117

118000118

118000119

118000120

118000121

118000122

118000123

118000124

118000125

118000126

118000127

118000128

118000129

118000130

118000131

118000132

118000133

118000134

118000135

118000136

118000137

118000138

118000139

118000140

118000141

118000142

118000143

118000144

118000145

118000146

118000147

118000148

118000149

118000150

118000151

118000152

118000153

118000154

118000155

128000121

128000122

128000123

128000124

128000125

128000126

128000127

128000128

128000129

128000130

128000131

128000132

128000133

128000134

128000135

128000136

128000137

128000138

128000139

128000140

128000141

128000142

128000143

128000144

128000145

128000146

128000147

128000148

128000149

128000150

128000151

128000152

128000153

128000154

128000155

128000156

128000157

128000158

128000159

128000160

128000161

128000162

128000163

128000164

128000165

138000101

138000102

138000103

138000104

138000105

138000106

138000107

138000108

138000109

138000110

138000111

138000112

138000113

138000114

138000115

138000116

138000117

138000118

138000119

138000120

138000121

138000122

138000123

138000124

138000125

138000126

138000127

138000128

138000129

138000130

148000136

148000137

148000138

148000139

148000140

148000141

148000142

148000143

148000144

148000145

148000146

148000147

148000148

148000149

148000150

148000151

148000152

148000153

148000154

148000155

148000156

148000157

148000158

148000159

148000160

148000161

148000162

148000163

148000164

148000165

168000106

168000107

168000108

168000109

168000110

168000111

168000112

168000113

168000114

168000115

168000116

168000117

168000118

168000119

168000120

168000121

168000122

168000123

168000124

168000125

168000126

168000127

168000128

168000129

168000130

168000131

168000132

168000133

168000134

168000135

178000121

178000122

178000123

178000124

178000125

178000126

178000127

178000128

178000129

178000130

178000131

178000132

178000133

178000134

178000135

178000136

178000137

178000138

178000139

178000140

178000141

178000142

178000143

178000144

178000145

178000146

178000147

178000148

178000149

178000150

178000151

178000152

178000153

178000154

178000155

178000156

178000157

178000158

178000159

178000160

178000161

178000162

178000163

178000164

178000165

188000196

188000197

188000198

188000199

188000200

188000201

188000202

188000203

188000204

188000205

188000206

188000207

188000208

188000209

188000210

188000211

188000212

188000213

188000214

188000215

188000216

188000217

188000218

188000219

188000220

188000221

188000222

188000223

188000224

188000225

198000101

198000102

198000103

198000104

198000105

198000106

198000107

198000108

198000109

198000110

198000111

198000112

198000113

198000114

198000115

198000116

198000117

198000118

198000119

198000120

198000121

198000122

198000123

198000124

198000125

198000126

198000127

198000128

198000129

198000130

238000021

238000022

238000023

238000024

238000025

238000026

238000027

238000028

238000029

238000030

238000091

238000092

238000093

238000094

238000095

238000096

238000097

238000098

238000099

238000100

238000101

238000102

238000103

238000104

238000105

238000106

238000107

238000108

238000109

238000110

238000111

238000112

238000113

238000114

238000115

238000116

238000117

238000118

238000119

238000120

238000121

238000122

238000123

238000124

238000125

238000126

238000127

238000128

238000129

238000130

238000131

238000132

238000133

238000134

238000135

news-1601
news-0801

yakinjp


sabung ayam online

yakinjp

yakinjp

rtp yakinjp

yakinjp

yakinjp

judi bola online

slot thailand

yakinjp

yakinjp

yakinjp

yakinjp

ayowin

mahjong ways

judi bola online

mahjong ways 2

JUDI BOLA ONLINE

maujp

maujp

sabung ayam online

maujp

maujp

maujp

maujp

sabung ayam online

mahjong ways slot

sbobet88

live casino online

Situs Agen Togel

MAUJP

118000021

118000022

118000023

118000024

118000025

118000026

118000027

118000028

118000029

118000030

118000031

118000032

118000033

118000034

118000035

118000036

118000037

118000038

118000039

118000040

118000041

118000042

118000043

118000044

118000045

118000046

118000047

118000048

118000049

118000050

128000021

128000022

128000023

128000024

128000025

128000026

128000027

128000028

128000029

128000030

128000031

128000032

128000033

128000034

128000035

128000036

128000037

128000038

128000039

128000040

128000041

128000042

128000043

128000044

128000045

128000046

128000047

128000048

128000049

128000050

138000021

138000022

138000023

138000024

138000025

138000026

138000027

138000028

138000029

138000030

138000031

138000032

138000033

138000034

138000035

138000036

138000037

138000038

138000039

138000040

138000041

138000042

138000043

138000044

138000045

138000046

138000047

138000048

138000049

138000050

148000026

148000027

148000028

148000029

148000030

148000031

148000032

148000033

148000034

148000035

148000036

148000037

148000038

148000039

148000040

148000041

148000042

148000043

148000044

148000045

148000046

148000047

148000048

148000049

148000050

148000051

148000052

148000053

148000054

148000055

148000056

148000057

148000058

148000059

148000060

148000061

148000062

148000063

148000064

148000065

148000066

148000067

148000068

148000069

148000070

158000041

158000042

158000043

158000044

158000045

158000046

158000047

158000048

158000049

158000050

158000051

158000052

158000053

158000054

158000055

158000056

158000057

158000058

158000059

158000060

158000061

158000062

158000063

158000064

158000065

158000066

158000067

158000068

158000069

158000070

168000011

168000012

168000013

168000014

168000015

168000016

168000017

168000018

168000019

168000020

168000021

168000022

168000023

168000024

168000025

168000026

168000027

168000028

168000029

168000030

168000031

168000032

168000033

168000034

168000035

168000036

168000037

168000038

168000039

168000040

178000036

178000037

178000038

178000039

178000040

178000041

178000042

178000043

178000044

178000045

178000046

178000047

178000048

178000049

178000050

178000051

178000052

178000053

178000054

178000055

178000056

178000057

178000058

178000059

178000060

178000061

178000062

178000063

178000064

178000065

188000141

188000142

188000143

188000144

188000145

188000146

188000147

188000148

188000149

188000150

188000151

188000152

188000153

188000154

188000155

188000156

188000157

188000158

188000159

188000160

188000161

188000162

188000163

188000164

188000165

188000166

188000167

188000168

188000169

188000170

198000031

198000032

198000033

198000034

198000035

198000036

198000037

198000038

198000039

198000040

198000041

198000042

198000043

198000044

198000045

198000046

198000047

198000048

198000049

198000050

198000051

198000052

198000053

198000054

198000055

198000056

198000057

198000058

198000059

198000060

218000021

218000022

218000023

218000024

218000025

218000026

218000027

218000028

218000029

218000030

218000031

218000032

218000033

218000034

218000035

218000036

218000037

218000038

218000039

218000040

218000041

218000042

218000043

218000044

218000045

218000046

218000047

218000048

218000049

218000050

228000016

228000017

228000018

228000019

228000020

228000021

228000022

228000023

228000024

228000025

228000026

228000027

228000028

228000029

228000030

228000031

228000032

228000033

228000034

228000035

228000036

228000037

228000038

228000039

228000040

228000041

228000042

228000043

228000044

228000045

228000046

228000047

228000048

228000049

228000050

238000001

238000002

238000003

238000004

238000005

238000006

238000007

238000008

238000009

238000010

238000011

238000012

238000013

238000014

238000015

238000016

238000017

238000018

238000019

238000020

news-0801